• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 700 وکٹیں مکمل کرلیں۔

محمد عباس نے 700 وکٹوں کا سنگ میل کاؤنٹی چیمپئن شپ میچ میں حاصل کیا، کینٹ کے جیک لینینگ محمد عباس کے 700 ویں شکار بنے۔

فاسٹ بولر محمد عباس 700 فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے 14 ویں پاکستانی کرکٹر ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید