• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جشن میلاد النبیؐ، ریلیوں اور تقریبات کی سیکیورٹی انتظامات بہتر کیئے جائیں، سنی تحریک

کراچی(اسٹاف ر پو ر ٹر)ملک بھر میں جشن میلاد النبی کی ریلیاں اور تقریبات کی سیکیورٹی کے انتظامات بہتر کیے جائیں،ان خیالات کا اظہار پاکستان سنی تحریک کراچی رابطہ کمیٹی نے مرکز اہلسنت سے جاری اپنے مشترکہ بیان میں کیا، صدر کراچی ڈویژن محمد جواد قادری،جنرل سیکرٹری محمد شہباز قادری اور دیگر کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے سیکیورٹی کے جو انتظامات کیے جانے چاہیے وہ نہیں کیے جا رہے۔