• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

12 ربیع الاول کے جلوسوں میں فل پروف سیکیورٹی انتظامات کئے جائیں، علامہ میثمی

کراچی(پ ر)شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ اداروں نے جس طرحماہ محرم و صفرمیں اپنی خدمات انجام دی ہیں 12ربیع الاول کو بھی عاشقان رسولؐ کے جلوسوں میں فل پروف سیکیورٹی کے انتظامات کو یقینی بنائیں گے۔ ماہ محرم و صفرمیں جس طرح جلوس کے راستوں اور امام بارگاہوں کے اطراف صفائی، ستھرائی،اسٹریٹ لائٹس کے انتظامات کئے وہ قابل تعریف ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید