• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


گوجرانوالہ کے علاقے اقبال ٹاؤن میں مخالفین کی فائرنگ سے  4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں افراد گھر میں سو رہے تھے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ قاتلوں نے چاروں افراد کو سوتے میں موت کے گھاٹ اتارا۔

مقتولین میں 2 بھائی اور ان کے 2 کزن شامل ہیں جبکہ ملزمان میں مقتولین کا ایک بھائی اور چچا کے بیٹے شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فریقین میں کافی عرصے سے جھگڑا چل رہا تھا، مزید تحقیقات جاری ہیں۔

قومی خبریں سے مزید