افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین میر واعظ اشرف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کر دی گئی۔
افغان وزیرِ اعظم نے میر واعظ اشرف کو مزید 3 سال کی مدت کے لیے توسیع دی ہے۔
میر واعظ اشرف اب 2027ء تک افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رہیں گے۔
انڈڑ 19 ورلڈ کپ میں انگلش ٹیم پاکستانی بولنگ لائن کے مقابل 210 رنزبناکر پویلین لوٹ گئی۔
مائیک ہیسن نے فیملی کے ہمراہ لاہور کی سیر کی اور فوڈ اسٹریٹ سے کھانا بھی کھایا۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میچز سہہ پہر 4 بجے شروع ہوں گے، ان میچز کا ٹاس سہہ پہر ساڑھے تین بجے ہوگا۔
رونالڈو کی آمدن کا بڑا حصہ سعودی پرو لیگ کی ٹیم النصر کے ساتھ کیے گئے 200 ملین ڈالر کے معاہدے سے حاصل ہوا
لاہور میں صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں پنجاب کے بڑے ایونٹس کے حوالے سے فیصلے کئے گئے۔
انہوں نے ایک منٹ میں 59 درست سروسز کر کے 2019 سے قائم 42 سروسز کا سابقہ ریکارڈ توڑ دیا۔
انہوں نے جنوبی افریقہ کے موجودہ فاسٹ بولر کگیسو ربادا Kagiso Rabada کی بھی بھرپور تعریف کی
محمد رضوان کا کہنا ہے کہ کوئی صداقت نہیں کہ میں بگ بیش لیگ چھوڑ کر واپس آرہا ہوں۔
پنجاب میں خواتین کے لیے سب سے بڑا اسپورٹس ایونٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
بنگلادیش کرکٹ بورڈ اور کرکٹرز کے درمیان رات گئے معاملات طے پا گئے جس کے بعد میچز کو ری شیڈیول کردیا گیا اور آج میچز کھیلے جائیں گے۔
میزبان زمبابوے اور اسکاٹ لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔
اولمپک کی میزبانی کے خواہشمند بھارت کی میزبانی کا پول انڈین اوپن بیڈمنٹن میں کھل گیا۔ دلی میں جاری انڈین اوپن بیڈمنٹن میں مینز سنگل کا میچ کورٹ پر پرندے کی بیٹ گرنے کے سبب رک گیا۔
آصف کا ایونٹ میں یہ دوسرا موقع ہے جب انہوں نے ایک دن میں دو سنچری بریک کھیلے۔
بی سی بی کا کہنا ہے کہ نظم السلام کو ہٹانے کا فیصلہ بی سی بی کے آئین کے مطابق کیا گیا ہے، اب بی سی بی کے صدر فائنانس کمیٹی کے قائم مقام چیئرمین ہوں گے۔
بی سی بی کے مطابق معاملے کی تہہ تک پہنچنے کے لیے ڈسپلنری کارروائی کا تمام عمل مکمل کیا جائے گا۔
سیریز کے تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز 29، 31 جنوری اور 1 فروری کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے، میچز شام 6 بجے شروع ہوں گے۔