• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرائل کورٹ کو 190 ملین پاؤنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ--- فائل فوٹو
اسلام آباد ہائیکورٹ--- فائل فوٹو

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو 190 ملین پاؤنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل بینچ نے حکم سنایا۔

یاد رہے کہ احتساب عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستِ بریت مسترد کردی تھی جس پر دونوں نے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید