• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی اداکار پروین ڈباس حادثے کے بعد آئی سی یو میں داخل

پروین ڈباس--- فائل فوٹو
پروین ڈباس--- فائل فوٹو

بھارتی اداکار پروین ڈباس کو کار حادثے کے بعد آئی سی یو میں داخل کر دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی 50 سالہ پروین ڈباس کو کار حادثے میں زخمی ہونے کے بعد ممبئی کے اسپتال میں آئی سی یو میں داخل کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ آج صبح پیش آیا جس کی تفصیلات فی الحال سامنے نہیں آئی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پروین ڈباس ’میں نے گاندھی کو نہیں مارا‘، ’مائے نیم از خان‘ اور ’کھوسلہ کا گھونسلہ‘ سمیت دیگر فلموں میں کام کر چکے ہیں۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید