بہت کچھ بک دیا جاتا ہے منہ سے
کہاں شائستگی باقی ذرا بھی
رہیں حدّ ادب میں کیا کہ اب لوگ
نڈر بھی ہوگئے ہیں، بے حیا بھی
پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن اور پیٹرولیم ڈویژن حکام کے درمیان مذاکرات جاری ہیں، ملاقات میں وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک بھی شریک ہیں۔
بھارتی لوک سبھا میں لیڈر آف دی اپوزیشن اور کانگریس پارٹی کے مرکزی رہنما راہول گاندھی نے بھارتی تعلیمی نظام پرسخت تنقید کی اور اس نظام کو دھاندلی زدہ اور منہگا قرار دے دیا۔
جاپان میں پاکستان کے سفیر عبد الحمید نے جائیکا (جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی) کے صدر ڈاکٹر اکی ہیکو تناکا سے جائیکا کے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان اور جاپان کے درمیان ترقیاتی تعاون کو مزید وسعت دینے کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر گمراہ کن اور غلط معلومات کے پھیلاؤ کے روک تھام اور محاسبے کیلئے صوبائی سطح پر سیل ہونا چاہیے۔
ایجنسی نے کہا کہ حکومت کی جانب سے ٹیکس نیٹ بڑھانے اور محصولات میں اضافے کی کوششوں سے مالیاتی خسارے میں کمی آئی، جس کے باعث حکومتی قرضوں کے بوجھ میں بتدریج کمی متوقع ہے۔ ایس اینڈ پی کے مطابق پاکستان کے معاشی اور مالیاتی اشاریوں میں بہتری کے باعث ریٹنگ میں اضافہ کیا گیا۔
ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کرپشن کے نئے ریکارڈ بنا رہی ہے، اب بہت جلد گندم کا اسکینڈل بھی عوام کے سامنے آئے گا۔
حکام کے مطابق 15 جولائی سے شروع ہونے والے طوفان کے باعث 2 ہزار 800 سے زائد گھر تباہ ہو گئے۔
بھارت میں 2021ء سے اب تک ڈینگی کے 10 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں جبکہ 1500 اموات ہوئیں۔
ایران کے سابق وزیرِ خارجہ اور رکنِ پارلیمنٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ ایرانی عدلیہ اسلامی اصولِ قصاص کے تحت یہ فیصلہ جاری کرے۔
بدنامِ زمانہ جنسی مجرم، سزا یافتہ امریکی سرمایہ کار جیفری ایپسٹین سے متاثرہ خاتون روزا جیلز نے انکشاف کیا ہے کہ ایپسٹین نے سزا کے دوران بھی اس کا جنسی استحصال جاری رکھا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے محکمۂ تعلیم سندھ میں 1989ء سے 2020ء تک بھرتی ہونے والے ملازمین کی ڈگریوں کی جانچ شروع کر دی ہے۔
فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے فائنل سے قبل ارجنٹینا کے ڈریسنگ روم میں ہونے والے ہنگامے کے بعد سامنے آنے والی نئی ویڈیو میں کپتان لیونل میسی کی سرگرمیاں واضح طور پر سامنے آ گئیں۔
بھارتی ڈاکٹر جون 2029ء تک سخت نگرانی میں رہے گا۔
امریکی خلائی ادارے نے نظامِ شمسی کے سرخ سیارے ’مریخ‘ کی جو ویڈیو جاری کی ہے وہ انتہائی دلکش بھی ہے۔