• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان: 3 ہفتوں میں 556 ٹریفک حادثات رپورٹ

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

صوبۂ بلوچستان میں مختلف قومی شاہراہوں پر 3 ہفتوں کے دوران 556 ٹریفک حادثات پیش آئے ہیں۔

میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹر کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں قومی شاہراہوں پر ٹریفک حادثات میں 11 افراد جاں بحق  جبکہ 754 زخمی ہوئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بلوچستان میں سب سے زیادہ حادثات این 25 چمن کوئٹہ کراچی شاہراہ پر پیش آئے۔

میڈیکل ایمرجینسی رسپانس سینٹر کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق این 25 پر 272 ٹریفک حادثات پیش آئے۔

قومی خبریں سے مزید