بلوچستان: ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم
بلوچستان کے 25 اضلاع کے 50 وارڈز کی جنرل نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا۔
January 26, 2025 / 08:42 am
بلوچستان کے 10 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
قومی ادارہ برائے صحت نے بلوچستان کے 10 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کر دی۔
January 12, 2025 / 11:51 am
بلوچستان میں رواں برس ملیریا کے کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟
جنوری 2024ء سے نومبر 2024ء تک صوبے میں ملیریا کے کُل 15 لاکھ 89 ہزار 986 کیسز کی اسکریننگ کی گئی۔
December 11, 2024 / 11:28 am
کوئٹہ اور پشین سے 196 کلو چرس برآمد
پشین کے علاقے سرانان میں بھی ایک مکان سے 176 کلو چرس برآمد کی گئی۔
November 29, 2024 / 10:11 am
کوئٹہ تا اندرون ملک ٹرین سروس 4 روز کیلئے معطل
کوئٹہ سے چمن اور اندرونِ ملک کے لیے ٹرین سروس اگلے 4 روز کے لیے معطل کر دی گئی۔
November 11, 2024 / 09:24 am
کوئٹہ دھماکے کے شہداء کے لواحقین غم سے نڈھال
کوئٹہ دھماکے کے شہداء کے لواحقین غم سے نڈھال، دھماکےکےبعد ریلوے اسٹیشن اور سول اسپتال میں رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے۔
November 09, 2024 / 03:19 pm
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ
صوبۂ بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور نیا کیس رپورٹ ہوا ہے۔
September 26, 2024 / 10:36 am
بلوچستان: 3 ہفتوں میں 556 ٹریفک حادثات رپورٹ
صوبۂ بلوچستان میں مختلف قومی شاہراہوں پر 3 ہفتوں کے دوران 556 ٹریفک حادثات پیش آئے ہیں۔
September 23, 2024 / 01:31 pm
کوئٹہ تا چمن پسنجر ٹرین 13روز بعد بحال
صوبۂ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ سے چمن کے لیے پسنجر ٹرین 13 روز بعد بحال کر دی گئی۔
September 11, 2024 / 11:02 am
بلوچستان ہائیکورٹ نے صوبے میں گندم کی خریداری کیخلاف درخواست کا فیصلہ سنادیا
بلوچستان ہائیکورٹ نے صوبے میں گندم کی خریداری کے خلاف درخواست کا فیصلہ سنادیا۔
June 21, 2024 / 12:54 pm
کراچی کے 200 سے زائد زائرین پاک ایران سرحد پر پھنس گئے
کراچی سے تعلق رکھنے والے 200 سے زائد زائرین ایران سے واپسی پر پاک ایران سرحد ریمدان پر پھنس گئے۔
June 09, 2024 / 12:59 pm
بلوچستان: نجی شعبے میں غیر قانونی کلینیکل لیبارٹریاں قائم ہونے کا انکشاف
بلوچستان بھر میں نجی شعبے میں غیر قانونی کلینیکل لیبارٹریاں قائم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
June 09, 2024 / 10:20 am
زیارت کی تاریخی قائدِ اعظم پبلک لائبریری بحال
بلوچستان کے ضلع زیارت کی تاریخی قائدِاعظم پبلک لائبریری کو بحال کر دیا گیا۔
April 30, 2024 / 10:58 am
کوئٹہ میں مرغی، گائے، بکرے کا گوشت مہنگا
عید سے قبل کوئٹہ میں مرغی، گائے اور بکرے کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔
April 07, 2024 / 10:13 am