سرگو دھا ( نمائندہ جنگ)چیئرمین خدمت انسانیت سید زاہد حسین شاہ، جنر ل سیکرٹری محمد نعیم سرور بسرا نے کہا کہ سرگودھا ڈویثرن میں اس وقت جگر گردے اور امراض قلب کے مریضوں کی شرح میں تیزی سے اضافہ اس بات کا متقاضی ہے کہ سرگودھا میں کارڈیالوجی ، لیور ا ور کڈنی سنٹرز قائم کئے جائیں۔