لاہور میں گاڑی پر آئی کے 804 لکھی جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر ڈیفنس تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق شہری کے خلاف مقدمہ وہیکل آرڈیننس کی خلاف ورزی پر درج کیا گیا۔
شہری نے گاڑی کی پچھلی نمبر پلیٹ پر آئی کے 804 لکھا ہوا تھا۔
پولیس کے مطابق دانستہ طور پر یہ نمبر پلیٹ لگانے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔