وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات ہوئی ہے۔
بعد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ترکیہ کے صدر کی اقوام متحدہ میں فلسطین پر تقریر دلوں کو چھو لینے والی تھی۔
انہوںں نے کہا کہ ترکیہ کے صدر نے جلد دورہ پاکستان کا بھی وعدہ کیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے یہ بھی کہا کہ آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کردی ہیں۔