کراچی کے قطر اسپتال میں خاتون کو جنسی ہراساں کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
مقدمے کے متن کے مطابق بیٹی کو بخار تھا اور وہ اسپتال میں داخل تھی، میں انجیکشن لینے جا رہی تھی۔
خاتون نے مقدمے میں بتایا کہ 2 افراد مجھے پکڑ کر ایک کمرے میں لے گئے، 4 افراد نے مجھ سے زیادتی کی کوشش کی۔
ایف آئی آر کے متن کے مطابق اسپتال کے چوکیدار نے کچھ لوگوں کے ساتھ وہاں آکر مجھے کمرے سے نکالا۔