گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گوجرانوالہ میں ہائیکورٹ بینچ کا قیام انتہائی ضروری ہے بینچ کے قیام سے ڈویژن بھر کے سائلان کو درپیش عدالتی مسائل کے حل اور انصاف کے حصول میں آسانی پیدا ہو گی ۔ان خیالات کا اظہار مرکزی چیئرمین عام لوگ پارٹی پاکستان نسیم صادق نےبار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔