• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری سکولوں میں انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا اعلان

لاہور(خبرنگار) حکومت نے سرکاری سکولوں میں انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جس میں انٹرنیز کوماہانہ 31 ہزار روپے مشاہرہ دیا جائے گا۔ انٹرن شپ کا دورانیہ 6 ماہ ہوگا‘ سکول ایجوکیشن نے ایجوکیشن اتھارٹیز سے تفصیلات طلب کر لی ہیں۔
لاہور سے مزید