• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک ہفتہ میں 630 ،رواں سال 1724 ڈینگی کے کیسز رپورٹ

لاہو ر( جنرل رپورٹر )محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری کردیےترجمان کے مطابق ایک ہفتہ میں 630 کیسز جبکہ رواں سال اب تک 1724 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے۔
لاہور سے مزید