• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جگر اور معدہ کے امراض میں اضافہ ہو رہا ہے، پروفیسر ڈاکٹر سعید کھوکھر

لاہور (نامہ نگار خصوصی) امراض معدہ اور جگر کے پروفیسر ڈاکٹر محمد سعید کھوکھر نے کہا ہے کہ پاکستان میں ناقص خوراک اور فضائی آلودگی کے باعث جگر اور معدہ کے امراض میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ خوراک میں ملاوٹ اور فضائی آلودگی کو کم کرنا ضروری ہے، وہ گزشتہ روز امریکہ کے مطالعاتی دورے کے بعد وطن واپس پہنچے ، امریکہ میں انہوں نے مختلف سیمینارز اور کانفرنسوں میں شرکت کی۔
لاہور سے مزید