• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پریس کلب میں بلاول بھٹو کی سالگرہ تقریب

لاہور(اپنے نامہ نگار سے )لاہور پریس کلب میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ تقریب کا اہتمام کیا گیا،تقریب کا اہتمام چیف آرگنائزر بھٹو شہیدایوار ڈ پنجاب چودھری سجاد نذیر نے کیا ،تقریب میں صدر کلب ارشد انصاری ،افضال طالب،قمر بھٹی ،شہزاد ملک،میاں شعیب،مائرہ ہاشمی،سعدیہ اور دیگر بھی موجود تھے۔تقریب کے آخر میں چیئرمین بلاول بھٹو کی درازی عمر کی بھی دعا کی گئی۔
لاہور سے مزید