• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی میں تعلیمی معیار کی بہتری کیلئے4ماہ میں ڈیجیٹلائزیشن کا ٹاسک

لاہور(خبرنگار)وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیر صدارت انتظامی افسران کا اجلاس ، وی سی نے پنجاب یونیورسٹی میں تعلیمی معیار کی بہتری کے لئے چارماہ میں ڈیجیٹلائزیشن کا ٹاسک دے دیا۔
لاہور سے مزید