• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری فوڈکا ڈائریکٹوریٹ ہیڈکوارٹر کا دورہ،بریفنگ لی

لاہور(خصوصی رپورٹر)سیکرٹری فوڈ پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ نے فوڈ ڈائریکٹوریٹ ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، ڈائریکٹر فوڈ پنجاب شعیب جدون نےتفصیلی بریفنگ دی۔ سیکرٹری فوڈ نے ڈیپارٹمنٹل افسران کی پروموشن کے ورکنگ پیپر بنانے کی ہدایت کردی۔
لاہور سے مزید