• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی سکول سے نومولود بچہ کی لاش برآمد

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) قلعہ گجر سنگھ کے علاقے شملہ پہاڑی کے قریب واقع نجی سکول کی چھت پر نومولود بچہ کی لاش پڑی دیکھ کر سکول کی انتظامیہ نے پولیس کو اطلاع دی ۔
لاہور سے مزید