• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے کا ترکیہ کیلئے فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل

--- فائل فوٹو
--- فائل فوٹو

عدم ادائیگی کے باعث پی آئی اے نے ترکیہ کے لیے اپنا فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا۔

سول ایوی ایشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ 13 اکتوبر تک پی آئی اے کی کوئی بھی پرواز ترکیہ کے لیے آپریٹ نہیں ہو گی۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے اسلام آباد اور لاہور سے ہفتہ وار 4 پروازیں ترکیہ کے لیے آپریٹ کرتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ استنبول ایئر پورٹ پر پی آئی اے نے انوینٹری اور سلاٹ کی مد میں عدم ادائیگی پر 28 ستمبر سے آپریشن بند کیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید