• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عرفان صدیقی کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ  مولانا فضل الرحمٰن سے ان کی رہائش گاہ پر جا کر ملاقات کی۔ 

سینیٹر عرفان صدیقی نے ملاقات میں مولانا فضل الرحمان سے سیاسی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا۔

ملاقات میں مولانا فضل الرحمٰن کے صاحبزادے مولانا اسعد محمود اور پارٹی رہنما سلمان گیلانی بھی موجود تھے۔

قومی خبریں سے مزید