• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ کلچر فیسٹیول: آج اطالوی تھیٹر پلے ’پٹ یور ہارٹ اِن ٹو اِٹ‘ پیش ہو گا

فوٹو بشکریہ آرٹس کونسل آف پاکستان
فوٹو بشکریہ آرٹس کونسل آف پاکستان

کراچی میں جنگ، جیو ٹی وی اور آرٹس کونسل آف پاکستان کے اشتراک سے ورلڈ کلچر فیسٹیول جاری ہے۔

کلچر فیسٹیول میں آج 2 تھیٹر پلے پیش کیے جائیں گے۔

پہلا تھیٹر اٹلی کا ہوگا جو دوپہر 2 بجے پیشں کیا جائے گا، اس تھیٹر کا عنوان ’پٹ یور ہارٹ اِن ٹو اِٹ‘ ہے۔ 

دوسرا تھیٹر رات 8 بجے پیش کیا جائے گا اس کا عنوان ’وی- جین ایرر 404، ناٹ فاؤنڈ‘ ہے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید