• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد: سرکاری اسکول میں شہد کی مکھیوں کا حملہ، اساتذہ و 15 طلباء زخمی

ـــ فائل فوٹو
ـــ فائل فوٹو

فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ 420 کے سرکاری اسکول میں شہد کی مکھیوں نے اساتذہ اور طلباء پر حملہ کر دیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق شہد کی مکھیوں کے حملے میں اساتذہ اور 15 طالب علم زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ متاثرہ افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید