• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاسی جماعت کے کارکنوں کے تشدد سے 50 اہلکار زخمی ہوئے، اٹک پولیس

تصویر بشکریہ، اٹک پولیس فیس بک
تصویر بشکریہ، اٹک پولیس فیس بک

سیاسی جماعت کے کارکنوں کے تشدد سے پنجاب پولیس کے 50 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

ترجمان اٹک پولیس کے مطابق کٹی پہاڑی کے مقام پر سیاسی جماعت کے جتھوں نے پنجاب پولیس پر پتھراؤ کیا۔

ترجمان اٹک پولیس کے مطابق سیاسی جماعت کے جتھے اسلحے اور ڈنڈوں سے مسلح تھے، شدید زخمی ہونے والے اہلکار اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

ترجمان کے مطابق سیاسی جماعت کے کارکنوں کے تشدد سے پنجاب پولیس کے 50 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید