• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت یونیورسٹی اسپتال کے ڈائریکٹر کی ریکارڈ لے جانے کی ویڈیو وائرل

فوٹو: جیو اسکرین گریب
فوٹو: جیو اسکرین گریب

حیدرآباد کی لیاقت یونیورسٹی اسپتال کے ڈائریکٹر کی ریکارڈ نکال کر لے جانے کی وڈیو وائرل ہوگئی۔ 

رپورٹس کے مطابق وڈیو میں عبدالستار جتوئی کو بجٹ آفس سے ریکارڈ لے جاتے ہوئے دیکھا گیا۔ 

نیب لیاقت یونیورسٹی اسپتال میں 3 ارب روپے کی کرپشن کے الزام کی تحقیقات کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ سندھ ہائی کورٹ نے 2 اکتوبر کو عبدالستار کی تعیناتی کا نوٹیفکشن معطل کیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید