• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حلیم عادل شیخ جعل سازی کے مقدمے میں بری

حلیم عادل شیخ--- فائل فوٹو
حلیم عادل شیخ--- فائل فوٹو

جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت نے تحریکِ انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ اور دیگر ملزمان کی بریت کی درخواست منظور کر لی۔

حلیم عادل شیخ کے خلاف جعل سازی اور دھمکانے کا کیس درج ہے جس سے جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے انہیں اور دیگر ملزمان کو مقدمے سے بری کر دیا۔

پولیس کے مطابق حلیم عادل شیخ اور دیگر کے خلاف مقدمہ کراچی کے ملیر میمن گوٹھ تھانے میں درج تھا۔

ملزمان کے خلاف جعلی سوسائٹی کی مد میں 6 کروڑ روپے وصولی اور دھمکیاں دینے کا الزام تھا۔

قومی خبریں سے مزید