• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پری انجینئرنگ گروپ کے نتائج کا اعلان آج ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ دوم پری انجینئرنگ گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2024ء کے نتائج کا اعلان بروز جمعہ 11اکتوبر 2024ء کو شام چار بجے کیا جارہا ہے۔ نتائج اعلان کے فوری بعد بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیئے جائیں گے۔ امیدوار اپنے نتائج اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی آفیشل اینڈرائڈ ایپ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید