• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکمانستان: صدر زرداری کی روسی صدر پیوٹن سے غیر رسمی ملاقات

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور صدرِ مملکت آصف علی زرداری ـ۔ــ فائل فوٹو
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور صدرِ مملکت آصف علی زرداری ـ۔ــ فائل فوٹو

ترکمانستان کے درالحکومت اشک آباد میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ غیر رسمی ملاقات ہوئی ہے۔

یہ ملاقات اشک آباد میں بین الاقوامی فورم کی سائیڈ لائنز پر ہوئی ۔

اس موقع پر دونوں صدور نے دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

صدرِمملکت آصف علی زرداری اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات اور خوش گوار جملوں کا تبادلہ بھی کیا۔

قومی خبریں سے مزید