جو رکھتے تھے اپنی خصوصی روش
کسی شارعِ عام سے تھے بلند
سیاست میں وہ بھی ملوث ہیں اب
جو اِس شغل، اِس کام سے تھے بلند
اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر اہم روٹس پر جدید گرین بسیں چلائی جائیں گی۔
محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے دہشت گردی کے مقدمات میں مطلوب 15 دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کر دی ہے۔
سابق نائب صدر کراچی چیمبر نے کا کہنا ہے کہ جولائی کے ان دنوں میں قلت رہتی ہے، اس لئے قیمت بڑھ رہی ہے، ضرورت پوری کرنے کے لئے ایرانی ٹماٹر آئے گا۔
سلطنت عمان اور ایران کی آبنائے ہرمز سے متعلق مشترکہ کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہوا۔
سال 25-2024 کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ذہنی صحت کی خدمات کے لیے ریفر کیے جانے والے بچوں اور نوجوانوں کی تعداد 2018 اور 2019 کے مقابلے میں تقریباً دُگنی ہو چکی ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق بریفنگ کا مقصد امریکی خارجہ پالیسی کے حوالے سے ایک متفقہ حکمت عملی تشکیل دینا بھی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی ایئرلائن کی نجکاری کے معاہدے کی پہلی مالی تکمیل کامیابی سے مکمل ہو گئی ہے، جو پاکستان کے معاشی اصلاحات کے سفر میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس کشمیریوں کاوفد آیا کہا مسائل کا حل نکالیں۔
یورپ کے بعد امریکا میں بھی خطرناک گرمی کی وارننگ جاری کردی گئی۔
ناٹنگھم ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 160 رنز سے ہرا کر تین میچز کی سیریز بھی دو ایک سے جیت لی۔
متاثرہ علاقوں میں سیکڑوں بین الاقوامی کارکنوں اور مقامی فوجی دستوں کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔
میرے پاس نہ تو اتنی ہمت ہے اور نہ ہی ذہنی طاقت کہ میں یہ سب لکھ سکوں یا دنیا کے سامنے رکھ سکوں: کرشی تھاپنڈا
پشاور ہائیکورٹ( پی ایچ سی) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا بی آر ٹی کو بھیجا گیا 109 ملین ٹیکس کا نوٹس معطل کردیا۔
میرپور خاص سے ڈیڑھ ماہ قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کو کراچی سے ڈھونڈ لیا گیا۔
وفاقی وزارت اقتصادی امور کے اعلامیہ کے مطابق منصوبے کے تحت پاکستان کے تکنیکی و پیشہ ورانہ تعلیم و تربیت کے نظام کو زرعی شعبے میں مضبوط بنایا جائے گا۔