• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوپن مارکیٹ میں گھی اور آئل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

ــــ فائل فوٹو
ــــ فائل فوٹو

اوپن مارکیٹ میں گھی اور آئل کی قیمتوں میں 50 روپےفی کلو تک کا اضافہ ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق درجہ سوم کا گھی 390 سے بڑھ کر 440 روپے فی کلو، درجہ دوم کا گھی 450 سے بڑھ کر 470 روپے فی کلو جبکہ درجہ اوّل کا گھی 480 سے بڑھ کر 490 روپے فی کلو ہو گیا ہے۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ مارکیٹ میں ڈیمانڈ اور سپلائی کا مسئلہ بھی ہے۔ 

گھی ملز مالکان کا کہنا ہے کہ گھی کی قیمتوں میں اضافہ مارکیٹ میں عدم استحکام کی وجہ سے ہو سکتا ہے، ہماری طرف سےابھی ریٹس نہیں بڑھائے گئے۔

تجارتی خبریں سے مزید