• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 4 روپے فی کلو اضافہ

لاہور(نمائندہ جنگ) مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 4 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا۔ درجہ دوم گھی و کوکنگ آئل مزید بھی مہنگا کر دیا گیا۔

درجہ دوم خوردنی تیل کی قیمت 4 روپے لٹر بڑھا دی گئی ہے جس کے بعد قیمت 470 روپے لٹر ہو گئی۔ پانچ لٹر گھی کا پیک2310 سے بڑھ کر 2330 روپے کا ہو گیا۔دوجہ دوم گھی کے دام 4 روپے فی کلو بڑھ گئے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید