تربت کے علاقے نذرآباد میں بروقت طبی سہولت نہ ملنے کے سبب حاملہ خاتون انتقال کر گئی۔
اہل خانہ کا کہنا ہے کہ خاتون کو لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے ٹیچنگ اسپتال تربت منتقل کیا گیا۔
ٹیچنگ اسپتال منتقلی کے دوران خاتون کا بچہ ولادت سے پہلے ہی انتقال کر گیا تھا۔
اہل خانہ نے بتایا کہ تربت اسپتال میں آپریشن کے بعد خاتون بھی انتقال کر گئی تھی۔