• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ایکسپریس کو مسافروں نے وزیر آباد اسٹیشن پر رکوادیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسلام آباد ایکسپریس میں سوار مسافروں نے ٹرین کو وزیر آباد ریلوے اسٹیشن پر رکوا دیا۔

مسافروں نے شکایت کی کہ ٹرین کے ایک پہیے میں خرابی کے باوجود ڈرائیور ٹرین کو چلارہا تھا۔

وزیر آباد پہنچنے پر مسافروں نے شور مچایا اور ٹرین رکوالی۔

ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ٹرین کی خرابی دور کرنے کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ ٹرین کو جلد روانہ کیا جائے گا، واقعے کی تحقیقات ہوگی۔

قومی خبریں سے مزید