• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی میں فیسوں میں اضافے، سہولتوں کی کمی پر طلباء کا احتجاج

تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

جامعہ کراچی میں فیسوں میں اضافے، پوانٹس اور دیگر سہولتوں کی کمی پر طلباء نے احتجاج کیا ہے۔

طلباء نے ایڈمن بلاک میں احتجاج کیا جس کے باعث تدریسی عمل معطل ہو گیا، احتجاج میں کچھ اساتذہ نے بھی شرکت کی۔

طلباء اتحاد جامعہ کراچی نے انتظامیہ کا جاری نوٹیفکیشن و کمیٹی کو مسترد کر دیا ہے۔

طلباء نے مطالبہ کیا ہے کہ لیٹ فیس میں 50 فیصد اضافے اور امتحانی فیس کو فی الفور ختم کیا جائے۔

قومی خبریں سے مزید