• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان، آتش بازی کے سامان میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ملتان میں دہلی گیٹ کے علاقے آغا پورہ میں میں آتش بازی کا سامان پھٹنے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے سے مکان کی چھت گرگئی، زخمیوں کو نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملبے سے 2 افراد کو نکالنے کی کوشش جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید