• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئینی ترمیم سے آئین کو متنازع بنایا جا رہا ہے: لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ --- فائل فوٹو
نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ --- فائل فوٹو 

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے آئین کو متنازع بنایا جا رہا ہے۔

ایک بیان میں نائب امیر جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم پر اتفاق نہیں مک مکا ہو رہا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے سینئر جج کو چیف جسٹس بنایا جائے۔

لیاقت بلوچ  نے یہ بھی کہا کہ ملک آئینی ترمیم کے ابہام اور تنازع کی گرفت میں ہے۔

قومی خبریں سے مزید