• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارلیمنٹ ہاؤس میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہوگیا۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہو رہا ہے۔

اجلاس میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان، اسد قیصر، شیر افضل مروت، جنید اکبر، صاحبزادہ حامد رضا اور عامر ڈوگر شریک ہیں۔

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں قومی اسمبلی اجلاس پر مشاورت کی جارہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید