• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار)موٹروے ایم ون پر ترنول کے قریب سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی سے 10 کلوگرام ہیروئین برامد کر لی گئی۔ ملزم منشیا ت پشاور سے سمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ خفیہ اطلاعات کی بنیاد گاڑی کا پیچھا کیا گیا جس پر ملزم گاڑی چھوڑ کے موقع سے فرار ہو گیا ۔ ابتدائی قانونی کارروائی کے بعد منشیات اے این ایف کے حوالے کر دی گئی ۔