ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کا فی تولہ بھاؤ 800 روپے کم ہوا ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 82 ہزار 300 روپے ہو گئی۔
10 گرام سونا 686 روپے سستا ہونے کے بعد 2 لاکھ 42 ہزار 27 روپے کا ہو گیا۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالرز کم ہو کر 2 ہزار 726 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔