بھلا کیا کوئی چُوں چُوں کا مُربّا
یہاں کی حاکمیّت ہے عزیزو!
نہ ہے جمہوریت خالص وطن میں
نہ خالص آمریّت ہے عزیزو!
بنگلا دیش نے کہا ہے کہ ہم مسلسل ایران امریکا کشیدگی میں کمی اور تنازع کے حل کے لیے سفارت کاری کی حمایت کرتے رہے ہیں۔
الققع بن عنتر یمن کے صوبہ الضالع میں واقع حرضۃ دمت آتش فشاں کے تقریباً 120 میٹر گہرے گڑھے میں چڑھائی کے دوران نیچے گر گئے۔
شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا نے امن کا تاریخی سنگ میل عبور کیا ہے، جنگ کی تاریک رات کے بعد امن کا سورج طلوع ہوگیا۔
سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں جی 7 اجلاس سے قبل تقریباً 20,000 مظاہرین نے احتجاجی ریلی نکالی اور امریکا سمیت جی 7 ممالک کی پالیسیوں کے خلاف نعرے لگائے۔
سیلبریشن اسکوائر میں ہونے والے اوپن ایئر کنسرٹ میں تقریباً 45 ہزار افراد نے شرکت کی
پنجاب کے بجٹ 27-2026ء کو کل (16 جون کو) پیش کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔
ایاز صادق کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی کاوشیں رنگ لے آئیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی انتھک محنت کو بھی سلام پیش کرتا ہوں
امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ اس جنگ بندی کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے ضروری ہے کہ ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو مکمل کیا جائے۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بانی کے طبی معائنے کی تصدیق کر دی اور بتایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو گزشتہ شب اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال لایا گیا تھا اور انجیکشن لگانے کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا۔
بن گویر نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کے زیرِ قبضہ زمین کے 1 انچ سے بھی دستبردار نہیں ہوں گے۔
تجویز کے مطابق ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں ہر ٹیکس اپیل دائر کرنے سے قبل کمیٹی کی منظوری لازمی ہو گی۔
ایشان ہڈکر نامی 24 سالہ نوجوان نے ایک منفرد کارنامہ انجام دیتے ہوئے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
دنیا کے معروف یوٹیوبر جمی ڈونلڈسن المعروف مسٹر بیسٹ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر 5 سو ملین سبسکرائبرز حاصل کرنے والے پہلے یوٹیوبر بن گئے۔
ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تقریب میں شریک ہوں گے۔
گیڈون لیوی نے کہا ہے کہ ایران کا معاملہ نیتن یاہو کا ’زندگی بھر کا منصوبہ‘ رہا ہے، موجودہ معاہدے میں اسرائیل کو مذاکراتی عمل سے مکمل طور پر باہر رکھا گیا، جس کے باعث تل ابیب کے پاس صرف تخریبی کارروائیوں کا راستہ بچا ہے۔
وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری کی جانب سے کراچی پورٹ کی ایک اور کامیابی کا اعلان کردیا گیا۔