عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5 سے 6 فیصد اور گیس کی قیمت میں 10 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 72 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔
ادھر امریکی منڈی میں 10 فیصد کمی سے گیس کی قیمت 2 ڈالر 32 سینٹس ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی۔