• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں دسمبر 2024 میں 16.98 کروڑ ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری ہوئی، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک میں دسمبر 2024 میں 16.98 کروڑ ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری ہوئی۔ 

کراچی سے مرکزی بینک کے مطابق اسٹاک مارکیٹ سے دسمبر میں 6.55 کروڑ ڈالر نکالے گئے۔ 

اسٹیٹ بینک نے مزید کہا کہ سرکاری شعبے سے دسمبر میں 16.50 کروڑ ڈالر نکالے گئے، جبک مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ میں 1.24 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔

تجارتی خبریں سے مزید