کسی کی توجّہ، کسی کی نگاہ
تکالیف پر ہے نہ آفات پر
ہماری دھواں دھار بحثیں تمام
فروعات پر ہیں خرافات پر
چمن کے علاقے انزرگی کاریز میں 3 سال کا بچہ ٹیوب ویل کے 800 فٹ گہرے بور میں گر گیا۔
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے بدتمیزی کے واقعے کی مذمت کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ کوئی نئی بات نہیں حکومت نے صرف ججز کی تقرریوں میں اپنا حصہ ڈالنے والا اپنا اختیار واپس لیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا۔
انہوں نے کہا کہ جمہوریت، آئین و قانون کی بالادستی سے ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹاجاسکتا ہے۔
کراچی کو پانی فراہم کرنے والی بوسیدہ لائنوں کی تبدیلی کا آغاز کر دیا گیا۔
سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ایمان مزاری کو بغیر ناشتے کے انسداد دِہشت گردی عدالت لایا گیا ہے۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی شرقی نے کارساز ٹریفک حادثہ کی ملزمہ کو بری کر دیا۔
مالی سال 2024ء کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری دن ہے اور اس کی تاریخ میں فی الحال مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں طلباء یونین بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔
بوئنگ 737 طیارے کو ٹریلر پر لوڈ کر کے کراچی سے حیدرآباد براستہ موٹر وے ایم نائن منتقلی کی وجہ سے حیدرآباد جانے والا ٹریفک شدید متاثر ہوا ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق بچے کو ریسکیو، پولیس اورمقامی افرادکی مدد سے پتھر سے نکالا گیا، بچے کی حالت بہتر ہے۔
گاڑی چلانے کا شوقین بھارتی شخص گاڑی چلاتے چلاتے جھیل کے بیچوں بیچ پہنچ گیا۔
وزیرِاعظم شہباز شریف نے قطر کے وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی سے ملاقات کی ہے۔
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی 9 مئی کے مقدمات میں رہائی خوش آئند ہے۔