• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برمنگھم میں کرسمس تقریبات کا باقاعدہ آغاز

برمنگھم میں کرسمس تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، شہر کا وسطی حصہ قمقموں سےجگمگا اٹھا۔

وکٹوریہ اسکوائر میں برطانیہ کی سب سے بڑی جرمن کرسمس مارکیٹ کاافتتاح کیا گیا۔

کرسمس لائٹس روشن کرنے کی تقریب میں جرمن سفیر نے خصوصی طور پر شرکت کی۔

کرسمس مارکیٹ میں کھانے پینے سمیت دیگر مصنوعات کے 60 سے زائد اسٹالز سجائے گئے تھے۔

مارکیٹ میں برطانیہ بھر سے 50  لاکھ افراد کی آمد متوقع ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید