• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں زائرین کی بس پر بم دھماکے کے جرم میں 2 ملزمان کو سزائے موت

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ایران میں 2023 میں زائرین کی بس پر بم دھماکے کے جرم میں 2 ملزمان کو سزائے موت دے دی گئی۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق سزائے موت پانے والے ملزمان کا تعلق دہشتگرد تنظیم داعش سے تھا۔

دونوں افراد بس میں بم نصب کرنے میں ملوث تھے جس کے نتیجے میں ایک چھوٹا بچہ ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید