• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرتارپور راہداری کے 5 سال مکمل ہوگئے

فائل فوٹو
فائل فوٹو

امن، ملن اور محبت کی راہداری، کرتار پور راہداری کے پانچ سال مکمل ہوگئے۔

راہداری کی پانچویں سالگرہ پر بھارتی کرکٹر اور سینئر سیاست دان نوجوت سنگھ سدھو کی آمد بھی متوقع ہے۔

بھارتی یاتریوں کی بڑی تعداد کرتار پہنچے گی۔

یاتری دربار گورو نانک پر ماتھا ٹیکیں گے، سالگرہ کا کیک بھی کاٹا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید