کیا کہے کوئی اِس وقوعے پر
حرفِ افسوس کے سوا آخر
سانحہ کوئٹہ کا ہے غمناک
صبر کیسے ہو اے خدا! آخر
اجلاس میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی غور کیا جائے گا۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 250 ویں یوم آزادی کا کنسرٹ اچانک منسوخ کردیا۔
پی ایس جی (Paris Saint Germain) کی فتح پر پیرس میں جلاؤ گھیراؤ شروع کردیا گیا۔
دوسری حج پرواز پی کے 732 جدہ سے روانہ ہوگی اور لاہور پہنچے گی۔
آسٹریلوی کپتان جوش انگلس کا کہنا ہے کہ بولرز نے اچھی اور بہترین لائن پر بولنگ کروائی، ہم نے30 سے 40 رنز کم بنائے۔
یوایفا چیمپیئنز لیگ کا ٹائٹل پیرس سینٹ جرمین نے جیت لیا، میچ کا فیصلہ پنلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا، مقررہ وقت اور ایکسٹرا ٹائم تک مقابلہ ایک ایک سے برابر تھا۔
امریکی سینٹ کام کے مطابق گیمبیا کا پرچم بردار جہاز ایرانی بندرگاہ کی طرف جانےکی کوشش کر رہا تھا، میری ٹائم جہاز کے انجن روم کو ہیلفائر میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔
امریکا نے یورپ میں تعینات اپنے فوجیوں کے انخلا کا عمل تیز کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی محکمہ انصاف کے درمیان متنازع تصفیے کی عدالتی جانچ شروع ہوگئی۔
تفتیشی افسر نے عدالت میں نیب کے سابق ریفرنس کی ضمنی چارج شیٹ جمع کروا دی، جس کے بعد عدالت نے مقدمے میں نامزد تمام ملزمان کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔
ایک فوجی نے بتایا کہ ایک موقع پر انہوں نے فلسطینیوں سے بھری ایک گاڑی پر حملہ کر کے اس میں سوار ہر فرد کی ہلاکت کا جشن منایا۔
ایرانی فوج نے کہا کہ جو ایسا نہیں کرے گا وہ خود اپنے لیے اور دیگر جہازوں کی ٹریفک کے لیے نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔
بجٹ 27-2026ء کے لیے سالانہ پلان کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس یکم جون کو ہوگا۔
شیخ سعود عبدالرحمان الثانی نے کہا کہ مستقل بنیادوں پر ٹول ٹیکس کی وصولی لامحالہ صارفین کو بھگتنا ہوگی جو قابل قبول نہیں۔
پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ایک روزہ میں میچ میں 5 وکٹ سے فتح اپنے نام کرلی ہے۔